@soldiers534: کبھی کبھی دل اتنا اداس ہو جاتا ہے کہ آنسو بھی دل کا بوجھ ہلکا نہیں کر پاتے، بس انسان خاموشی سے تنہائی کو اپنا ہمسفر بنا لیتا ہے۔ 💔🥀 کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتے، صرف دل محسوس کرتا ہے اور آنکھیں خاموشی سے ان کی گواہی دیتی ہیں۔ #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #foryoupage❤️❤️ #fypシ゚viral🖤tiktok #foryoupage❤️❤️