@mskan.mskan8: مسئلہ یہی ہے ہم پانا چاہتے ہیں پانا ہے ہی نہیں، صرف چاہنا ہے ہم تو بس جیتے ہی اسی سے ہیں دل کا سکون اسی سے ہے ہر خوشی اسی سے ہے آپ کی چاہت مر جاتی ہے تو آپ مر جاتے ہیں ورنہ آپ زندہ ہیں آپ کی چاہت صرف آپ کا تحفہ ہے آپ کی عبادت ہے #flypシーly❤❤❤tiktokviral_viraltiktokvidio