@noor_ullah_wazir_cloth_: 💔 بنوں میں غریبوں کا روزگار چھین لیا گیا! غریب کی دکان نہیں، اس کے بچوں کے خواب مسمار ہوئے ہیں۔ 😢 حکومت سے اپیل ہے کہ غریبوں کو انصاف اور روزگار دیا جائے۔ #بنوں #غریب_عوام #انصاف_چاہیے #نورالله_وزیر_کلاتھ_ہاؤس_ #for?you?video?please?thx?❤️viral★