song ke bich me Quran ki ayat na dalen beadbi hogi or ayat b na dalen request 🙏🥲
2026-10-26 19:59:51
6
✾💜김 사미라💜✾ :
ameeen plz yrr dua karo ap sab b hm kabhi b juda na honnnn😭😭
2026-10-27 11:59:44
2
magomedovamaram082 :
آمین
اللہ رب العزت اس دنیا میں آپ کے اتحاد کو مضبوط محبت، باہمی افہام و تفہیم اور برکت سے محفوظ رکھے اور آپ کو جنت کے اعلیٰ ترین باغات (فردوس) میں اکٹھا کرے۔🤲🤲🤲
2026-10-27 08:52:50
3
My Super Hero❤️❤️ :
elahi Ameen sumameen 🤲🤲🤲🤲🤲
2026-10-27 14:38:53
1
user1959217494922 :
Ameen ♥️
2026-10-26 17:53:09
6
🖤 :
:باپ کا سایہ سر سے اٹھ جائے تو انسان اندر سے بالکل اکیلا ہو جاتا ہے...💔😭
لوگ کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ ہر زخم بھر جاتا ہے، لیکن کوئی ان کو کیسے سمجھائے کہ باپ کی جدائی کا زخم وقت گزرنے کے ساتھ اور گہرا ہوتا چلا جاتا ہے۔
جس دن آپ کا جنازہ اٹھا، جس دن آپ کے نام کے ساتھ "مرحوم" لکھا گیا، وہ دن میری زندگی کا سب سے تاریک دن تھا۔ کاش ایک بار، صرف ایک بار میں آپ کے گلے لگ کر رو سکتا، آپ کی آواز سن سکتا... بابا! آپ کے بغیر یہ دنیا بہت اجنبی اور بے رحم لگتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مجھے اس صبر کی توفیق دے۔ آمین یارب العالمین