@islamicv7991: یہ گیٹ اس بات کی نشانی ہے کہ یہاں سے حرم کی حدود شروع ہوتی ہے جہاں غیر مسلم کا داخلہ ممنوع ہے #faryou #faryoupage #fypシ #fyp #fypシ゚viral
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ تو نے مجھے مسلمان پیدا کیا
2026-10-26 17:05:31
24
Saim butt :
me aik bar guzra hu pori body me crunt lga tha jab Makkah me enter huwy thy
2026-10-26 10:55:07
21
🫀Said Muhammad🫀 :
inshallah ham bi ik den Yaha se gozray geee🤲🤲🤲
2026-10-26 17:02:56
0
علی حسن جھنگوی 👑😇 :
"میرے دل کی دھڑکنوں میں صرف اور صرف میرے آقا، سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی محبت بستی ہے۔ میری زندگی کا حاصل آپ ﷺ کے ان عظیم ساتھیوں اور آلِ پاک کی الفت ہے، جن کے دم سے دینِ اسلام آج ہم تک پہنچا۔ حضرت ابوبکرؓ کی وفا، حضرت عمرؓ کا عدل، حضرت عثمانؓ کی سخاوت اور حضرت علیؓ کی شجاعت میرے ایمان کے روشن ستارے ہیں۔ اور پھر میرے آقا ﷺ کے دل کے ٹکڑے، امام حسنؓ و امام حسینؓ، جن کی محبت میری روح کا سکون اور میرے ایمان کی ٹھنڈک ہے۔ اہل بیتِ اطہار کی الفت اور صحابہ کرام کی حرمت ہی میرے جینے کا سہارا ہے۔ میں دعا گو ہوں کہ خدا ان مقدس ہستیوں کے فیضان سے ہمارے دلوں کو نفرتوں سے پاک کر کے، ان کی محبت اور اتحادِ امت کے نور سے روشن کر دے۔ آمین!" 🌹❤️😇