@muhammad.bin.haid76: حضرت نوح علیہ السلام کے بعد دنیا کیسے آباد ہوئی؟ 😮🌍 | طوفانِ نوحؑ کے بعد انسانیت کی نئی شروعات! کیا آپ جانتے ہیں کہ حضرت نوح علیہ السلام کے عظیم طوفان کے بعد انسانیت کی نسل آگے کیسے بڑھی؟ 🤔 حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی، ایمان اور صبر کی یہ حیرت انگیز داستان آخر تک ضرور دیکھیں! #HazratNoohAS #IslamicHistory #QasasUlAnbiya #IslamicStories #UrduIslamicVideos