@jaat.2026: اسلام میں چیف آف آرمی سٹاف کا غیر آئینی حکم ماننے سے انکار۔ برائے مہربانی خود بھی سنیں اور دوسروں تک بھہ پہچائیں۔ Part 1. #imrankhanedit #foruyou #politicaledit #imrankhanzindabad #imrankhan
اس نے کہا: ’’میرے لیے لکڑیاں جمع کرو۔‘‘ چنانچہ انہوں نے لکڑیاں جمع کر دیں۔ پھر اس نے کہا: ’’آگ جلاؤ۔‘‘ انہوں نے آگ جلا دی۔ اس نے کہا: ’’اس آگ میں داخل ہو جاؤ۔‘‘
لوگوں نے آگ میں داخل ہونے کا ارادہ کیا، لیکن وہ ایک دوسرے کو روکنے لگے اور کہنے لگے کہ ہم تو آگ سے بچنے کے لیے رسول اللہ ﷺ کی پناہ میں آئے ہیں۔ وہ اسی طرح ایک دوسرے کو روکتے رہے، یہاں تک کہ آگ بجھ گئی اور امیر کا غصہ بھی ٹھنڈا ہوگیا۔
اس واقعے کی خبر جب نبی کریم ﷺ تک پہنچی تو آپ ﷺ نے فرمایا:
’’اگر وہ اس آگ میں داخل ہو جاتے تو قیامت کے دن تک اس سے نہ نکل سکتے۔ اطاعت صرف نیک اور جائز کام میں ہے۔‘‘
2026-10-26 17:16:58
138
Mirza Adil :
یہ حدیث باجوے اور عمران خان پہ فیٹ ہوتی ہے اپ نے غلط ادمی کی تصویر لگائی ہوئی ہے
2026-10-27 03:23:50
20
Zulfiqar Butt :
آپ کی بات مکمل نہں ہے اور آپ کیا اخذ کرنا چاہتے ہیں واللہ عالم
جب امیر آگ میں کودنے کا کہا تو وہ نہیں کودے جب یہ واقیہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک آیا تو آپ نے فرمایا اگر یہ آگ میں کود جاتے تو قیامت تک اس میں سے نہ نکلتے کیونکہ امیر کی اطاعت نیک کاموں میں ہے
یہ ہے پوری حدیث
2026-10-26 16:21:46
71
kazimwattoo8 :
quran.is.true
2026-10-27 07:56:15
1
Fazal Ahmad Fazal Ahmad :
2026-10-26 15:56:57
104
shuja khan :
پوری حدیث بیان کریں کوئی نہیں کودا کیوں کے سب نے جنگ میں لڑنے کا حکلم مانا تھا ان باتوں کا نہیں
2026-10-26 15:58:31
24
gulaaa :
2026-10-26 16:21:48
25
꧁༺ Liaqat_Ali_S༻꧂ :
جب یہ واقعہ رسول اللہ ﷺ تک پہنچا تو آپ ﷺ نے فرمایا:
’’اگر وہ اس آگ میں داخل ہوجاتے تو قیامت کے دن تک اس سے نہ نکل پاتے۔ اطاعت صرف نیکی اور جائز کاموں میں ہے۔‘‘ �
2026-10-26 16:02:56
20
Khan :
مولانا صاحب کہنا کیا چاہ رہے ہو؟
2026-10-26 15:23:16
8
Zaibun Nisa Rajput❤️ :
2026-10-26 20:29:53
10
Muhammad Musa804 :
2026-10-26 15:40:26
23
PTI_TIGERS! :
804🤲🤲🤲💪💪💪💪💪
2026-10-26 16:03:34
13
Shino Khan :
king imran khan❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-26 19:30:08
8
Shah :
ضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لشکر روانہ فرمایا اور ایک انصاری صحابی کو اس کا امیر مقرر کر کے اطاعت کا حکم دیا۔ امیر کے غصہ ہونے پر انہوں نے لکڑیاں جمع کرنے اور آگ جلانے کا حکم دیا اور پھر اس میں کودنے کا کہا۔ بعض ساتھیوں نے روکا کہ ہم تو آگ ہی سے بچ کر آئے ہیں۔ اتنے میں آگ بجھ گئی اور غصہ ٹھنڈا ہو گیا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب یہ معلوم ہوا تو آپ نے فرمایا: "اگر وہ اس میں کود جاتے تو قیامت تک اس سے نکل نہ پاتے۔ اطاعت تو صرف نیک کاموں (احکامِ شرعیہ) میں کی جاتی ہے۔" (مکمل متن کے لیے متعلقہ حوالہ جات ملاحظہ کریں)۔
2026-10-26 16:08:37
9
عبدالله سندي(804) :
2026-10-26 14:53:14
16
┈━═☆❣️𝙿Ⱦ𝙄❣️☆═━┈ :
2026-10-26 16:03:20
5
Barkat ali Brohi :
2026-10-26 15:49:00
5
r n florist :
Lekin ya ni kaha ke tum apne hi muslim bhi ko maro