نہیں چاہوں گا کہ میری وجہ سے کسی کو تکلیف ہو میں ہمیشہ چاہتا ہوں کہ سب مجھے چھوڑ کے خوش رہیں اور بات رہی میری میرا کیا اکیلا تھا اکیلا ہوں اور اکیلا ہی رہوں گا جس نے جہاں تک میرا ساتھ دیا اس کا دل سے شکریہ
میں کبھی نہیں چاہوں گا کہ میری وجہ سے کسی کو تکلیف ہو میں ہمیشہ چاہتا ہوں کہ سب مجھے چھوڑ کے خوش رہیں اور بات رہی میری میرا کیا اکیلا تھا اکیلا ہوں اور اکیلا ہی رہوں گا جس نے جہاں تک میرا ساتھ دیا اس کا دل سے شکریہ