@lostsoul8788: وہ اتنا پاک ہے جسے چاہتا ہے اسے پاک کر دیتا ہے پاک، کس سے؟ کبھی سوچا ہے...؟ وہ پاک کر دیتا ہے تمہیں اپنے سوا ہر اس شے سے جو اس کے اور تمہارے درمیان حائل ہو وہ تمہیں تم سے گزار کر خود تک لاتا ہے...! #foryou#urdu poetry line's #islmic#fyppp#viral_video