@.hassan.072: جس کے لیے محمد ﷺ کھڑے ہو جاتے تھے😭... اسے بھرے دربار میں کھڑا کیا! 😭💔 کائنات کی وہ عظیم ترین ہستی، جن کی تعظیم کے لیے خود رسولِ خدا ﷺ تعظیماً کھڑے ہو جایا کرتے تھے... بابا کی رخصت کے بعد زمانے نے وہ دن بھی دیکھا کہ ان کی پیاری بیٹی سیدہ فاطمہ (سلام اللہ علیہا) کو اپنے ہی حق کے لیے بھرے دربار میں کھڑا ہونا پڑا۔ 😭. ---------*==***----------=******* #yahussain #yazainab #karbala #yamehdi #majlis #ahlulbayt❤ #madina #mehdirasuli #yafatimazehra #یافاطمہ_الزھرا_سلام_اللہ_علیھا #alajal_ya_imam_e_zamana #ayamefatimaس #yaabbas #muhammad #yazahra #yaali #fyp #yaAli #repost #masayabefatima #yahussain #yaimamezamana #yafatimazehra