ہم اکثر سوچتے ہیں
کہ جب حالات آچھے ہوں گے تب خوش رہیں گے جب پیسے ہوں گے جب گھومیں گے تب وقت ملے گا تب اپنوں کے ساتھ بیٹھیں گے مگر اسی انتظار میں زندگی کے کئی خوبصورت لمحے گزر جاتے ہیں ہر خوشی کیلئے بڑے موقع کا انتظار مت کرو کبھی گھر والوں کے ساتھ چائے پینا دوستوں سے حال پوچھنا یا شام کو کچھ دیر باہر بیٹھنا بھی کافی ہوتا ھے زندگی صرف منزل تک پہنچنے کا نام نہیں راستے میں جینے کا نام بھی ھے
🌠💥 ھارون خاں 💥 🌠
2026-10-26 16:49:04
3
Muhammad Arshad khan :
❤️💕
2026-10-26 21:01:11
1
Bunny Heera ❤️ :
Bhai Allah pak ap ko lambi Umar ata kry aur doston Sath muhlas rehna naseeb kry have a wonderful life