@nasiryousafza: باچا خان جب آزاد تعلیمی ادارے قائم کرتے تھے تو انگریزوں نے انہیں جیلوں میں ڈالا اور ان کی جائیدادیں ضبط کیں۔ لیکن وہ اپنے نظریے اور جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹے۔ آج بھی پاکستان کی سیاست کے دائرے میں، گزشتہ 45 سال سے پشتون بیلٹ میں جاری دہشت گردی کے مسئلے پر عوامی نیشنل پارٹی کے علاوہ کس سیاسی جماعت نے کھل کر اور مسلسل آواز اٹھائی ہے؟ پشتونوں کے امن، حقوق اور تحفظ کی بات کرنا کوئی جرم نہیں، بلکہ ہمارا بنیادی حق ہے۔ سردار حسین بابک مرکزی سیکرٹری خارجہ امور، عوامی نیشنل پارٹی #ANP #SardarHussainBabak #nasiryousafzai #tiktok #ANP4Democracy