@amiranvtr3j: اج رات 12بجے کے بعد واٹس ایپ پہ ایک نیا قانون نافذ العمل ہو جائے گا پاکستان کے اندر رہتے ہوئے جتنے بھی پاکستانی ہیں اپ نے اس ویڈیو کو لاسٹ تک دیکھنا ہے اور اپ نے خبردار رہنا ہے اپ نے تیار رہنا ہے ایسا نہ ہو کہ بعد میں اپ کو پچھتانا#BreakingNew