@branded920official: آپریشن کلین سویپ اوگی — تیسرا دن! 🧹 ماشاءاللہ! اوگی میں صفائی ستھرائی اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین سویپ تیسرے روز بھی جاری ہے۔ دن بہ دن صفائی کا نظام بہتر ہو رہا ہے اور ترقیاتی کاموں میں بھی تیزی آ رہی ہے۔ اوگی کی خوبصورتی، صاف ستھری سڑکیں اور تجاوزات سے پاک بازار ہم سب کی خواہش ہے۔ عوام بھی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور اس مثبت تبدیلی کو برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ آپ کی نظر میں اوگی میں یہ تبدیلی کیسی ہے؟ کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں! 👇 #OperationCleanSweep #Oghi #CleanOghi #Trending #ViralVideo