@orakzai761: اگر مریض کی نظر عینک لگانے کے باوجود کمزور ہے، تو کیا لیزر کے بعد اس کی بینائی 6/6 ہو جائے گی، یا پھر وہی بینائی حاصل ہوگی جو اسے عینک کے ساتھ ملتی ہے؟ اکثر مریض یہ سمجھتے ہیں کہ لیزر کروانے سے ضعیف نظر (جیسے 6/60) خود بخود 6/6 ہو جائے گی۔ حقیقت یہ ہے کہ لیزر صرف آپ کی عینک ختم کرتا ہے، آپ کی نظر کا پوٹینشل نہیں بدلتا! لیزر کے بعد آپ کی نظر وہی رہے گی جو عینک لگانے کے ساتھ تھی (اگر عینک کے ساتھ 6/60 تھی تو لیزر کے بعد بھی وہی رہے گی)۔ اپنی آنکھوں کا علاج کروانے سے پہلے صحیح معلومات حاصل کریں تاکہ آپ کا فیصلہ درست ہو۔ مکمل تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔ for appointments contact on 03375163075 #femtolasik #SMILEpro ##EyeCareUrdu #FacebookReels #facebookviral #drasiforakzai #LaserEyeSurgery #LASIKFacts #EyeHealthAwareness #PakistanDoctors #EyeDoctor #RefractiveSurgery #LasikMyths #EyeCarePakistan #HealthAwareness Urdu #PatientEducation#EYELASER #eyelasersurgery #PatientSuccessStory #foryourepage #besteyespecialist #foryou #glassesremoved #DrAsifEyeClinic #LasikSuccessStory #tiktok #eyelaser #PTAformula #smilepro #LasikSurgery #FEMTOLASIK