@lostwolf7: راستے خود بنانے کا حوصلہ رکھو، کیونکہ منزلیں اُنہی کو ملتی ہیں جو مشکلات سے گھبراتے نہیں۔ ہماری پہچان شور نہیں، ہمارا عزم ہے۔ چاہے راستے کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں، ہم رکنے والوں میں سے نہیں۔ اگر راستہ نہیں ملے گا تو اپنا راستہ خود بنائیں گے، کیونکہ ہار ماننا ہماری فطرت نہیں۔ #lost_wolf #foryou #LoyaltyIsALuxury #unfrezzmyaccount🙏 #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok