@jamiahassancharsadda: شعبہ حفظ القرآن کریم | مقیم الف و ب کلاس حفظِ قرآن کریم اور تجوید کی تعلیم کے ساتھ عصری علوم کا امتزاج، جہاں طلبہ قرآن کریم حفظ کرنے، درست تلفظ و تجوید سیکھنے کے ساتھ ساتویں جماعت تک اسکول کی تعلیم بھی حاصل کرتے ہیں۔ #kpk #jamiahasancharsadda #alhasanschoolcharsadda