@rehanalikhan254: پنجاب میں خفیہ کیمروں کے حوالے سے اہم قانونی اپ ڈیٹ! کیا خفیہ کیمروں، اسمارٹ گلاسز اور نگرانی کے جدید آلات کی خرید و فروخت پر نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں؟ پنجاب میں نئے قانونی اقدامات، ممکنہ پابندیوں اور عوام کے حقوق سے متعلق اہم نکات جاننے کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں۔ Overnight New Law In Punjab #fyp #tiktoktips #foryoupage #viralvideos #viralvideos