@qaisarhussain432: کاٹلنگ میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری، بڑی بڑی عمارتیں زمین بوس! انتظامیہ کا بڑا ایکشن، تجاوزات کے خلاف کارروائی نے شدت اختیار کر لی۔ آپریشن آج رات بھی جاری رہے گا، سرکاری حدود میں قائم تجاوزات کے خاتمے کے لیے کارروائیاں تیز!