@feddy.writes2: #pleaseviralthisvideo🙏🙏please 🥺 🥺 🥺 Lifeline ❤️ is on another call یہ لائن نہیں، میری بربادی کا اعلان ہے میں کال ملاتا رہا، وہ کسی اور سے باتوں میں مصروف رہی میں اس کے ایک میسج کا انتظار کرتا رہا، وہ کسی اور کو اپنی پوری دنیا دے رہی تھی میں سوچتا رہا کہ وہ بیزی ہوگی، اور وہ سچ میں کسی اور کی ہو رہی تھی کتنا عجیب ہے نا جس کو ہم رو رو کر خدا سے مانگتے ہیں وہی کسی اور کی باہوں میں سکون ڈھونڈتا ہے آن لائن تو وہ آج بھی ہے مگر میرے لیے نہیں دل تو آج بھی اسی کے نام پر دھڑکتا ہے مگر اس کے دل میں اب میرا نام تک نہیں کاش اس کو بتا سکتا کہ کسی کا پسندیدہ شخص جب کسی اور کا ہو جائے تو اندر سے انسان مر تو نہیں جاتا، مگر جینا بھی چھوڑ دیتا ہے اگر تم نے بھی یہ درد سہا ہے تو کمنٹ میں 💔 ضرور لکھنا تمہارا درد میرا درد ایک جیسا ہے @feddy.writes #sadshayari #heartbreak #lifeline #breakupstory
@Best Quotes:سب کچھ چھین لیا زندگی نے مجھ سے، میرا من پسند شخص بھی اور میری مسکراہٹ بھی۔😔
2026-11-12 10:51:59
2
💘💔.لاڈلا عباسئ 🧡🌹 :
*وہ تیرا شروع شروع کا چاہنا بہت یاد آتا ہے*💔😭
*ZR✍🏻🩵💫*
2026-11-09 13:48:25
1
W---💔---Z :
*ایک درد مسلسل مجھے سونے نہیں دیتا*
*دل صبر کا عادی مجھے رونے نہیں دیتا*
*میں اس کا ہوں یہ راز تو وہ جان گیا*
*پر وہ کس کا ہے یہ سوال مجھے سونے نہیں دیتا*😳
- ༒꧂
2026-10-26 19:36:10
3
cricket lover🏏🏏🏏🏏 :
درد تو ہوتا ہے مگر کیا کریں
ہم کسی کو زبردستی تو اپنا نہیں بنا سکتے نا💔
2026-10-30 09:55:46
2
badii malik❣️❣️ :
:بھروسہ ایک شخص توڑتا ہے ر ❤🩹?
اعتبار ہر شخص سے اٹھ جاتا ہے ...💔🥲
2026-10-28 09:08:47
2
king shan :
is takleef sy ma guzar ra ho bhai 🥺🥺🥺
2026-10-26 16:48:45
2
JUNAID AHMED :
Tum Dard ke bat krte ho
mene Jo muhbat ke the use pe chot kha gya😳
Jo Mera dill tuta Kise ke muhbat me use muhbat pe Rona ata he😭
jab Kise sham me marjauga❤️Ae mere sahill use sham ko har🔥 ashiq rulauga haeeee😢