@un_lucky039: اے ستاروں تمہیں کلیوں کی تبسم کی قسم اوس کی بوند پہ سورج کی گواہی لینا کھو گئی ہے میرے محبوب کے چہرے کی چمک اگر چاند نکلے تو ذرا اس کی تلاشی لینا
کیا بتلاؤں
،وہ شخص کیسا ہے
،گلِ صحرائی
،نورِ نجوم
کسی دلربا حسینہ کی
تیرگیِ چشم جیسا ہے۔
گہری عقیدت سے تکتے ہیں
،سبھی اس کے خد و خال
وہ شخص
کلیساؤں میں رکھی
پاکیزہ قندیلوں جیسا ہے۔
2026-10-27 04:39:13
0
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm
homepage.