@sweetwhisper13: میرے بے ترتیب الفاظ کچھ بھی ہوں میری محبت تم ہو تذکرہ تم ہو تشریح تم ہو۔۔۔ میں الفاظ کا چناؤ نہیں جانتا، مجھے لکھنا نہیں آتا، مجھے بس تم سے محبت کرنا آتا ہے۔ میری ہر ٹوٹی پھوٹی تحریر میں، میری ہر ادھوری بات میں، میری ہر خاموشی میں بھی، بس تم ہی ہوتے ہو۔ لوگ میری شاعری پڑھتے ہیں اور کہتے ہیں بہت گہری ہے، انہیں کیا خبر کہ یہ گہرائی تمہاری محبت کی ہے۔ تم ہو تو میرے لفظ ہیں، تم نہیں تو میں کچھ بھی نہیں۔ تم ہی میری محبت، تم ہی میرا تذکرہ، اور تم ہی میری آخری تشریح #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage