پاکستان میں بزرگ شہریوں کے لیے اس خصوصی سروس کا آغاز ایک نہایت قابلِ تحسین اقدام ہے۔ بہت سے بزرگوں کو اس سہولت کے بارے میں آگاہی ہی نہیں تھی۔ انہیں اس سروس کے بارے میں آگاہ کرنا، ان کی انشورنس کو یقینی بنانا اور انہیں سہولیات فراہم کرنا یقیناً ایک بہت بڑی نیکی اور انسانیت کی خدمت ہے۔ اللہ تعالیٰ اس نیک کام میں حصہ لینے والے تمام افراد کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-10-27 10:14:34
5
Noor Fatima :
اللّه پاک آپ کو سلامت رکھے اور دنیا کی ہر نعمت سے نوازے آمین 🥰🥰🥰🥰