@death_angle143: ایک اچھی بیٹی بننے کی خاطر میں نے اپنے سارے خواب جلا دیے، اپنی خواہشوں کا گلا گھونٹ دیا، اپنی خوشیوں کو خود سے جدا کر دیا۔ ہر بار اپنی چاہتوں کو پیچھے چھوڑا، اپنوں کی خوشی کے لیے خود کو توڑا، سوچا تھا کہ شاید اتنا سب کرنے کے بعد میں ایک اچھی بیٹی بن پاؤں گی۔ مگر افسوس، اتنا سب کچھ کھو کر بھی میں اچھی بیٹی نہ بن پائی، سب کی امیدوں پر پورا اترتے اترتے میں اپنی ہی نظروں میں ہار گئی۔ آج بھی دل میں ایک سوال ہے، آخر مجھ میں ایسی کیا کمی رہ گئی؟ کہ اپنے سارے خواب جلا کر بھی میں اپنے اپنوں کی اچھی بیٹی نہ بن سکی❤️🩹 #goviral #dontunderviwemyvideo #unfreesmyaccount #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppppp