@issue.writes: ساری عمر اگر کسی ایک شخص کا قرض میرے سر رہے گا تو وہ میرے والد صاحب ہیں، جنہوں نے اپنی خواہشات کو قربان کرکے میری خواہشیں پوری کیں، اپنی خوشیوں کو بھلا کر میری خوشیوں کا خیال رکھا، خود دھوپ میں جلتے رہے مگر مجھے سایہ دیتے رہے۔ میں چاہ کر بھی ان کی محبت، قربانیوں اور احسانات کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتا، کیونکہ باپ وہ ہستی ہے جو اپنی پوری زندگی اولاد کے نام کر دیتا ہے، مگر بدلے میں کچھ نہیں مانگتا۔ اللہ پاک میرے والد صاحب کا سایہ میرے سر پر ہمیشہ قائم رکھے اور مجھے ان کی خدمت کرنے والا بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🥀🤲#unfreezemyaccount #for #fyp #growaccount #unfreezemyaccount