@fromshametogloryofficial: #verseoftheday #bible #motivation #fouryoupage #fouryou

From Shame to Glory
From Shame to Glory
Open In TikTok:
Region: US
Monday 26 October 2026 13:38:56 GMT
316
10
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @fromshametogloryofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دنیا میں کچھ لوگوں کے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہوتا، اس لیے وہ دوسروں کے کرنے میں خلل ڈالنا اپنا کام بنا لیتے ہیں۔چیونٹی کا کوئی قصور نہیں ہوتا۔ وہ تو بس اپنے حصے کا دانہ لے کر اپنے گھر کی طرف جا رہی ہوتی ہے۔ مگر فارغ ہاتھ کو ایک چھوٹی سی جان کو بے بس دیکھنے میں عجیب سی تسکین ملتی ہے۔ رکاوٹ ڈالنے والے کو راستہ روکنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا، بس وہ اپنی خالی زندگی کا بوجھ دوسرے کی رفتار پر ڈال دیتا ہے۔ جو خود کہیں نہیں جا رہا، اسے کسی کا چلنا کھٹکتا ہے۔ وہ تمہاری راہ میں پتھر اس لیے نہیں رکھتا کہ تم غلط ہو، بلکہ اس لیے رکھتا ہے کہ تم چل رہے ہو۔ تمہاری لگن اس کے ٹھہرے ہوئے وجود کو آئینہ دکھاتی ہے، اور آئینے سے لوگ ناراض ہی ہوتے ہیں۔ اس لیے جب راستے میں رکاوٹیں آئیں تو ہر رکاوٹ کو اپنی ناکامی مت سمجھنا۔ کبھی کبھی وہ اس بات کی گواہی ہوتی ہے کہ تم ایسی سمت میں ہو جہاں فارغ لوگ پہنچ ہی نہیں سکتے۔ منزل ان کو ملتی ہے جو چیونٹی کی طرح رکاوٹ کے گرد راستہ بنانا جانتے ہیں، اور ہر بار رکنے کے بجائے ایک بار اور چل پڑتے ہیں۔ #trending #viral #deepquotes #unfreezemyacount #arsluwrites

About