@help.alhashim: استاد کی یہ عادتیں ہر طالب علم کی زندگی سنوار سکتی ہیں! 💚 استاد صرف پڑھاتا نہیں، اپنے کردار سے نسلیں بناتا ہے! 🌟 سلام، نماز، ادب، صفائی، نرمی، حوصلہ افزائی اور قرآن سے محبت — یہی ایک مثالی استاد کی خوبیاں ہیں۔ آپ کے نزدیک ایک اچھے استاد کی سب سے اہم خوبی کیا ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 📲 Al Hashim Online Quran Academy https://wa.me/923106174185 #استاد #اسلامی_تربیت #قرآن_کریم #Teacher