@faisalumer387: ایک طرف خانہ کعبہ، دوسری طرف آسمانی بجلی اور موسلا دھار بارش! سبحان اللہ، اللہ کی قدرت عظیم ہے۔ 🕋🌧️ سبحان اللہ! خانہ کعبہ میں تیز بارش، آسمانی بجلی کی چمک اور بادلوں کی گرج۔ 🕋🌧️ اللہ تعالیٰ کی قدرت بے مثال ہے۔ یا اللہ! اس بارش کو تمام مسلمانوں کے لیے رحمت و برکت بنا، ہماری دعائیں قبول فرما، ہماری مشکلات آسان فرما اور ہمیں اپنے گھر کی بار بار حاضری نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤ #Kaaba #MakkahMukarramah #MasjidAlHaram #HeavyRain
اللهم ارزقنا حج بيتك الحرام آمین یا رب العالمینوہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ھوا، اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤️
2026-10-27 02:19:47
3
faiza life style :
Allah paak mojey kamyabi day or mojey apne range main range dai or mojey bey had or bey hesaab day Ameen Allah mojey dainy wala banaye Ameen from Pakistan.