@ra...abbas512: اگر كبھى ميرى شہادت كى خبر سنو توجان لو كہ وہ مقصد جو تم سے شادى كرنے كا تھا پورا ہو گيا ہے اور اس وقت خود پر افتخار كرنا كہ تمہارا ہمسر بى بى زينب سلام اللہ كى قربانى قرار پايا ہے۔ ايسا نہ ہو كہ بے تاب ہونے لگو ، ايسا نہ ہو كہ رونے پيٹنے لگو ، ہميشہ صبر سے كام لينا اور خود كو بى بى زينب سلام اللہ عليہا كے محضر ميں سمجھو اور غور كرو كہ اس بى بى سلام اللہ عليہا نے تم سے زيادہ مصائب ديكھے ہيں۔ ۔💔🥺🌿🕊 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #repost #virallvideo #viralltiktok #virallaccount #unfreezmyaccount @❤️🩹🥀 زینبی 313🕊️🌿 @*عباس(R.A)🔰 @🔰⃝𝐑𝐀 𝐒𝐘𝐂𝐎