مارنگ بلوچ اپ ڈاکٹر بھی ہو پڑھی لکھی ہو اور پھر یہ انسو تمہاری انکھوں میں کیوں ائے تم اپنے اللہ پر پختہ یقین ہی رکھتی ہو تمہیں معلوم ہے تمہارا اللہ کیسا ہے پتھروں سے کلمہ پڑھا لیتا ہے اور سوٹی مارے اللہ کا بندہ تو سمندر راستہ بنا دیتا ہے وہ بندہ عشر مغلوب تھا روئے نہیں مجھے بہت دکھ ہوا بزدل دوست سے دلیر دشمن بہتر ہے بزدل دوست ہے دلیر دشمن بہتر ہے مت دوبارہ رویو صبر رکھو اللہ کے پاس اور لاکھ مدعی چاہے برا سوچے تو کیا ہوتا وہی ہوتا جو منظور خدا ہوتا اس نے چلو ٹھیک ہے 25 سال اپ کو دے دی اگر رب چاہے تو اپ 10 دن کے بعد 10 جو اپ کا منظور ہو اسی وقت اپ باہر چلی جائیں گی بندہ کتنا بھی بڑا بن جائے نا دوسری ٹانگ نہیں اٹھا سکتا موٹی سرکی سے یاد رکھ مارنگ بلوچ اپ ڈاکٹر ہو میں حکیم ہوں اور میں نے دائیوں کا بھی کام سیکھا ہوا ہے پہلوان مارچیں کرتے ہیں نا