نیک اولاد کی پہچان✨🤍
نیک اولاد وہ نہیں جو صرف خوبصورت ہو،
نیک اولاد وہ ہے جو باادب ہو۔
وہ اولاد جو ماں باپ کے سامنے اونچی آواز میں بات نہ کرے، ان کی بات کو توجہ سے سنے، ان کے حکم پر "اُف" تک نہ کہے۔ یاد رکھو، ماں باپ کی دعا جنت کا دروازہ ہے۔
جو اپنے سے بڑوں کو دیکھ کر سلام میں پہل کرے، ان کے سامنے بیٹھنے کا سلیقہ جانتا ہو، اور ان کی نصیحت کو غنیمت سمجھے۔
جو چھوٹوں پر شفقت کرے، ہمسایوں اور رشتہ داروں کی عزت کرے، اور کسی کو اپنی زبان سے تکلیف نہ دے۔
جو نماز و قرآن کا پابند ہو، سچ بولے، اور ماں باپ کے لیے ہاتھ اٹھا کر کہے:
"رَبِّارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَيَانِي صَغِيرًا"
2026-10-26 13:59:13
2
Tanseer Khan 🇵🇰 :
اگر تو فارسی آتی تو یہ ڈارمہ فارسی میں دیکھو بہت ہی کمال کا ہے
2026-10-26 14:02:19
2
کشمیری ٹائیگرز :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-27 03:04:41
1
Hussaini ✌️ :
❤️❤️❤️
2026-10-27 04:14:27
1
ABDUL RAHMAN JUTT :
🥰🥰🥰
2026-10-27 03:08:57
1
IHsAN..aBBAs 🍁 :
💕💕💕
2026-10-27 05:28:40
1
▪️H A B I B🪷 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-26 16:34:46
1
▪️H A B I B🪷 :
[Wilted rose][Wilted rose][Wilted rose]
2026-10-26 15:24:14
1
ateeqkhan 012 :
🥰🥰🥰
2026-10-26 13:59:32
1
۳۱۳؛🚩 :
🥰🥰🥰
2026-10-26 14:56:50
1
Dr Ghulam Latif :
♥️♥️♥️
2026-10-26 15:44:29
1
آزاد لیلیٰ :
🌸🌸🌸
2026-10-26 14:03:16
1
Noor Muhammad :
😍😍😍
2026-10-27 02:11:53
0
Hafiz Bilal :
🥰🥰🥰
2026-10-27 06:49:23
0
muzammil abbas :
♥️♥️♥️
2026-10-27 15:42:29
1
muzammil abbas :
🥰🥰🥰
2026-10-27 15:42:31
0
To see more videos from user @dreamhussainihmsafar, please go to the Tikwm
homepage.