اللہ تیرا حامی و ناصر ہو والی و وارث ہو عمران خان،اللہ تجھے صحت،سلامتی اور لمبی زندگی عطا کرے عمران خان،اللہ تجھے ناحق قید سے آزاد کرے عمران خان،اللہ تیری زندگی تیرا راستہ تیری منزل آسان کرے عمران خان,اللہ رب العالمین تیرے تمام مخلص ساتھیوں کو تمام محب وطن پاکستانیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے عمران خان۔فی امان اللہ عمران خان،تیرا رب راکھا !