@meen1020: ضلعی انتظامیہ بونیر کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر/ڈگر ڈاکٹر حرا احسن نے تورورسک بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی تجاوزات ہٹوا دیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بازاروں میں ٹریفک کی روانی اور عوامی آمدورفت کو بہتر بنانے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔#SafetyAudit #BunerNews #VisitBuner #BunerTourism