to apny bhi unky mu py aik swal Rakh Marna tha k tm to ahly bait sy mhbt k dawedar hona to q HAZRAT Aisha py bohtan banty ho ? unsy mhbt unky Iman ka hissa nhi ? Rasool NY frmaya me do cheezien chor kr ja rha hun Quran or sunnat ... phir in my ahly bait or sahaba dono aty hyn q k dono hi Rasool k rasty py ty....
2026-10-26 16:27:03
5
BintyFatima♡ :
Thank God koe tu bolaa🫠
2026-10-26 17:49:18
4
Z U ب A I R :
qsm sy hmy woh deen nhi pochaya gya wrna aaj hr jga musalman k yeh halat na hoty inony deen ko karobr bnya hr koi apny jeep br rha hmy firqo me bant diye gya nfrt phlayi gyi 😔😔
2026-10-26 15:27:45
7
Imran Sheikh :
آگے سے پوچھنا تھا نہ کہ قران کس کو اہلیبیت کہہ رہا ہے ؟
2026-10-26 17:08:11
3
ꪑꪖꪶﺃᛕ 𝖀𝖘𝖒𝖆𝖓 ˢᵃʳᵈᵃʳ ☠︎︎ఌ︎ :
میرے پیارے بھائی آپ انجینئر صاحب کے اسٹوڈنٹ ہو آپ اکیلا کیسے چھوڑ دیں سب سے بڑی بات (مسلمان) ہو سمجھ تو گئے نا
بھائی جب سامنے والے بھائی نے آپ سے غدیر خم والی حدیث کا ذکر کیا تو آپ نے کہنا بلکل حق بات ہے ہم آپ کے ساتھ ایگری کرتے ہیں
لیکن حجۃالوداع کا خطبہ
آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا قرآن کو پکڑو قرآن اللّٰہ کی رسی ہے اس میں نور ہے
اور میری سنت میرے ہدایت یافتہ صحابہ کرام علیہم الرضوان کی سنت تم پر لازم ہے
مکمل ڈیٹیل اس حدیث کی میں آپ کو تفصیل سے بھیج سکتا ہوں صحیح سند کے ساتھ موجود ہیں
2026-10-26 16:26:54
2
sumaira irfan :
اگر آپ قرآنِ پاک میں سورہ الاحزاب کا چوتھا رکوع (آیت نمبر 28 سے آیت نمبر 34 تک) مسلسل پڑھیں، تو اللہ تعالیٰ نے شروع سے آخر تک صرف اور صرف نبی کریمﷺ کی بیویوں کو مخاطب کیا ہے۔آیت 32: "يَا نِسَاءَالنَبِيِّلَسْتُنَكَأَحَدٍ مِنَالنِّسَاءِ" (اے نبی کی بیویو! تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو)۔آیت 33: اسی تسلسل کے اندر، گھروں میں رہنے اور پردے کے احکامات کے بیچ میں یہ جملہ آتا ہے: "إِنَمَا يُرِيدُاللَهُلِيُذْهِبَعَنْكُمُالرِّجْسَأَهْلَالْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْتَطْهِيرًا" (اللہ تو یہی چاہتا ہے کہ اے اہل بیت! تم سے ناپاکی کو دور رکھے اور تمہیں پاک کر دے)۔آیت 34: اس سے اگلی ہی آیت دوبارہ بیویوں سے شروع ہوتی ہے: "وَاذْكُرْنَمَا يُتْلَىٰ فِي بُيُوتِكُنَ" (اور تمہارے گھروں میں اللہ کی جو آیات تلاوت کی جاتی ہیں انہیں یاد رکھو)۔قرآن کا یہ تسلسل صاف بتاتا ہے کہ یہ پورا خطاب حضورﷺ کے گھر اور ان کی بیویوں کے بارے میں ہی نازل ہوا ہے۔2. لفظ "أَهْلَالْبَيْتِ" کا لغوی اور قرآنی مطلبعربی زبان اور خود قرآنِ پاک کے استعمال کے مطابق، "اہلِ بیت" کا سب سے پہلا اور بنیادی مطلب "گھر والی" یعنی بیوی ہی ہوتا ہے۔مثال کے طور پر، سورہ ہود (آیت 73) میں جب فرشتے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بیوی (حضرت سارہ) کو بیٹے کی بشارت دیتے ہیں اور وہ حیران ہوتی ہیں، تو فرشتے کہتے ہیں: "رَحْمَتُاللَهِ وَبَرَكَاتُهُعَلَيْكُمْأَهْلَالْبَيْتِ" (تم پر اللہ کی رحمت اور برکتیں ہوں، اے اہل بیت!)۔ یہاں قرآن نے بیوی کو اکیلے "اہلِ بیت" کہا ہے۔3. ضمیروں (Grammar) کا فرق اور حدیث کا جوڑاس آیت میں ایک باریک علمی نقطہ یہ ہے کہ پچھلی تمام آیات میں عورتوں کے لیے مؤنث کی ضمیریں (جیسے عَنْكُنَ، يُطَهِّرَكُنَ) استعمال ہو رہی تھیں، لیکن جب "اہلِ بیت" کا جملہ آیا تو ضمیریں مذکر کی ہو گئیں (عَنْكُمْ، يُطَهِّرَكُمْ)۔عربی گرامر کے مطابق، جب کسی گھر میں مرد (جیسے رسول اللہﷺ) اور عورتیں دونوں شامل ہوں، تو سب کے لیے مجموعی طور پر مذکر کا لفظ بولا جاتا ہے۔ چونکہ حضورﷺ بھی اس گھر کا حصہ تھے، اس لیے یہ ضمیریں تبدیل ہوئیں۔خلاصہ یہ کہ: قرآنِ پاک کی اپنی گواہی اور نزول کے اعتبار سے یہ آیت رسول اللہﷺ کی ازواجِ مطہرات (بیویوں) کے لیے ہی اتری ہے۔ بعد میں رسول اللہﷺ نے چادر والے واقعے (حدیثِ کساء) کے ذریعے اپنی بیٹی، داماد اور نواسوں کو بھی اس پاکیزگی کی دعا میں شامل فرما کر واضح کیا کہ میرے یہ خون کے رشتے بھی اس کا حصہ ہیں۔
2026-10-26 18:21:56
1
Aqil Nq V :
sab se pahle Ali a.s bhai hn rasulallah s.a.w.w ke... chachazad..
phir dawate zul ashira me he wazeer buney... aur khul kar aelan ghadeer me hua... Jo ummat ne faramosh kya hua aj tak... afsos...
sura tehreem me 2 aurto ka zikir hua WO 2 koun thee bata dya bukhari Muslim ne... gawahi dene waley khud haz umar r.a... phir bacha kia... kuch kerne laiq kehney laiq
2026-10-26 17:05:45
1
Bad Shah🤍✨🕊️ :
ان سے کہو صحابہ کا وہی دین ہے جو اہل بیت نے بتایا کیونکہ اہل بیت سے ہی دین کا طریقہ ہے اور وہی طریقہ صحابہ نے دنیا میں لوگوں تک پہنچایا جب نبی پاک نے اخری خطبہ میں کہا تھا کے دین کو اگے کے لوگوں تک پہنچاو تو صحابہ نے دین لوگوں تک پہنچایا اور اگر دیکھا جائے تو صحابہ نے جو کچھ لوگوں تک پہنچایا وہ ہمارے نبی پاک کی سنت تھی تو اہل بیت ہی کا دین ہے جو صحابہ نے لوگوں تک پہنچایا اور اہل بیت کو پہلے ہم رکھتے ہیں کیونکہ ہم نبی کے صحابہ کو بھی مانتے ہیں نبی پاک نے خود فرمایا کے میرے صحابہ کو برا مت کہو پھر فرمایا اگر کوئی تم میں سے احد کے پہاڑ کے برابر سونا خرچ کرے تو وہ ان کے مد بلکہ ادھے مد کے برابر بھی نہیں پہنچ سکتا تو یہ اپنے غلط کہا صحابہ کا وہی دین ہے جو ہمارے نبی کا دین تھا اہل بیت کا دین تھا
2026-10-26 19:28:40
0
𝕛𝕒𝕝𝕖𝕖𝕝 𝕜𝕙𝕒𝕟 😎 :
mola Ali sahabi bhi Hain or ahle bait bhi 🥰
2026-10-26 14:33:11
1
♏R.RøMêŌ 2.0 :
to hum to dno se lety hain ye kis ne kaha ahly bait se ni lety wo sardar hai jannat k
2026-10-26 17:46:38
0
TajamulHussain.official :
bilkul
2026-10-26 16:10:07
1
Anas Naseem :
انشاء اللہ اس کا جواب تفصیل سے دینے کی گوشش کرتے ہیں،دیکھیں اولا اس حدیث کو سمجھیں جو ذکر کی گئی ہے کہ میں تمہارے درمیان دو بھاری چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک کتاب اللہ اور دوسری میری عترت یعنی اہل البیت علیھم السلام،،حدیث کو سمجھیں حدیث میں قرآن کو اسی لئے بھاری قرار دیا گیا ہے کہونکہ قرآن ہدایت کا سرچشمہ ہے ہدیات کے چشمے اسی کتابِ لاریب سے پھوٹیں ہیں اور اس کو حبل اللہ اللہ کی رسی قرار دیا گیا بس رسول اللہﷺ کے بعد اس کو تھامو،اور دوسرا اہل بیت کو اسی لئے ذکر فرمایا کیونکہ جو اہل بیت کے ساتھ معاملہ ہو وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے حضورﷺ کے دنیا سے پردہ فرمانے کے تقریبا کم و بیش ۵۰ سال کے عرصے میں کربلا میں پوری اولادِ نبیﷺ کو شہید کردیا گیا اور مسلم کی روایت میں اسی کے آگے یہ الفاظ بھی موجود ہیں کہ میں تمہیں اپنی اہل بیت کے بارے اللہ سے ڈراتا ہوں اور آپﷺ نے یہ بات تین مرتبہ دہرائی،یعنی اہل بیت کو ثقل بھاری قرار دینے کا مقصد ان کی شان و عظمت کا اجاگر کرنا تھا،دوسری بات کہ اہل بیت سے دین نہیں لیتے یہ صرف کم عقلی اور کم علمی کی بناء پر بات کہی کیا ازواجِ مطہرات رضی اللہ تعالیٰ عنہن اہل بیت میں سے نہیں حضورﷺ کی گھریلو زندگی کو روایت کرنے والی زیادہ تر امہات المؤمنین ہیں کیا بنو عقیل بنو عباس بنی جعفر اہل بیت نہیں؟ حضورﷺ نے ان پر صدقے کو حرام قرار دیا ہے،نیز معترض نے دیک حدیث کو دیکھ کر اعتراض کردیا کیا اس نے یہ حدیث نہ دیکھی کہ علیکم بسنی و سنۃ الخلفاء الراشدین المہدین تم پر میری اور خلفاء راشدین کی سنت لازم ہے،اور اہل بیت کا معنی ہے گھر والے،جس ہستیﷺ کی ۹۹ فیصد زندگی گھر سے باہر گزری لاکھوں لوگوں کے درمیان گزری تو عقل بھی اس چیز کا تقاضہ کرتی ہے کہ بات اس سے لی جاۓ جس کا پاس وقت زیادہ گزرا ہے،اور یہ بھی بہت بڑا الزام ہے اہل سنہ پر کہ اہل بیت سے دین نہیں لیتے امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی پرورش ہی امام حعفر صادق رحمہ اللہ کے پاس ہوئی جو اہلبیت کے ستارے ہیں اور شیعہ کے اماموں میں سے ہیں،لہذا صرف دین کو اہل بیت سے خاص کرنے کی کیا منطق ہے،کیا یہ حدیث ان تک نہ پہنچی کہ میرے بعد ابو بکر و عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی پیروی کرنا،کیا یہ حدیث نہیں پہنچی کہ میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں ان میں سے جس کی بھی پیروی کروگے ہدایت پاؤگے،،لہذا یہ اعتراض ہمارا آپ پر ہے کہ ہم تو دین صحابہ و اہل بیت دونوں سے لیتے ہیں آپ دین لینے میں صرف اہل بیت پر اکتفاء کیوں کرتے ہیں حالنکہ حدیث میں صحابہ اکرام کی پیروی کا حکم دیا گیا
2026-10-26 19:58:53
1
Follower_of_ﷺ 👰🏼💫 :
Ahle bait ka aur sahaba ka koi compare nhi Ahle bait sb se Afzal ❤🙂
2026-10-27 01:44:30
0
Syed Zeeshan :
bahi yeh sab molvion ka kia dhara hai haqeeqat toh yeh hai ke molvi ne ikhtelaf ko dhong bna kar ahlybait ke asal fazeelat aur unke bare meh bate he nai ke jaise ke ahly bait sirf shia hazrat ke hai to unka zikr krne se bnda shia hota hai mene dekha unse mohabbat krne se banda shia hai toh me shiane ali hogya Alhamdullilah ap saw ne farmaya tha mere ahly bait a.s ke masal nuh a.s ke kashti jaise hai jo isme sawar hogya woh nijat pa gya jo piche rah gya woh barbad imam hussain a.s ne qurbane pure ummat ke liye de the lekin afsos ummat ne unke qurbani or unke maqasad ko bhul chuke hai isliye ahly bait ke majlis krna or suna he asal islam hai ap kya kehte ho?
2026-10-27 00:50:47
0
@aبrish007 :
acha sahaba k deen or ahle bait k deen me kia farq hy???
2026-10-26 19:37:45
0
Aqil Nq V :
aese he baten kia kijye...
2026-10-26 17:02:36
0
Aqil Nq V :
junge Jamal...
2026-10-26 17:02:59
0
𝕛𝕒𝕝𝕖𝕖𝕝 𝕜𝕙𝕒𝕟 😎 :
hn bilkul sahi bat ha 🥰
2026-10-26 14:32:55
1
Innocent People :
main jb katar kism ki ahl e sunnat sy thi tb b Hazrat Ali A.S sy bht muhabbat thi naturally Alhamdulillah... aur ab to main muslim hu Allah ka bara karam ha ab to ahl e baith sb sy hain Allah aur rasool S.A .W k bad ... deen parho sb smj ay ga InshaAllah
2026-10-26 18:03:21
1
Syed Adeen :
o ja pai hum ahle sunnat quran kay baad ahle bait or sahaba saay hi deen letay
2026-10-26 15:23:16
0
MD YAQOOB 09🍁🍁 :
قرآن اور حدیث چھوڑ کر گئے تھے
2026-10-26 14:26:02
0
no one love me :
tirmazi 3663
2026-10-26 14:58:07
2
no one love me :
muwatta imam malik 1620
2026-10-26 15:05:55
1
𓆩ASIM𓆪💫 :
Bahi ehle bait kon han aal saw or Hazrat Ali k khan daan waly tou phir tou Hazrat Abubakr Omar Usman bhi ehle bait ho gae aap saw ki azwajy mutharaat bhi tou ehle bait han shia sirf 5 tan pak ko ehle bait smjhty han 🥺
2026-10-27 02:33:48
0
️انـور یـوسـفــزئـی 💫 :
ابھی یہ تم لوگوں کا اپنا ایک نیا مشن ہے پھر خواریت کو پلانا ہوگا یا کوئی اور سوچ ہے اہل بیت اور صحابہ اب مجھے یہ بتاؤ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اہل بیت کو الگ سے دین سکھایا تھا اور اپنے اصحاب کو اللہ سے یہ بھی کوئی سوچنے والی بات ہے وہ ایک ہی دن پر چل رہے تھے اگر ان کا مزہ لگتا صحابہ کا اور اہل بیت کا لگتا تو پھر وہ الگ بات ہے عجیب بات ہے
2026-10-26 22:58:23
0
To see more videos from user @darkmuslim7890, please go to the Tikwm
homepage.