@call_me_manoo96: اپنے دکھ میں کسی کو دکھی نہیں کرتے اس کی بھی دو معنی ہیں کہ جب خود دکھی ہوں تو کسی کو اپنا دکھ بتا کر اسے دکھی مت کریں اور دوسری یہ کہ جب خود دکھی ہوں تو غصہ اور تکلیف کسی 🥀دوسرے پر مت نکالیں۔۔۔ #selfobsessed#repost #forupageシ #viralvideo #followme✨