@imran.khan47232: تہران میں جمہوریہ اسلامی ایران، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا چار ملکی اجلاس چند منٹ قبل شروع ہو گیا۔ یہ اجلاس پاکستان کی تجاویز اور جمہوریہ اسلامی ایران کے تعاون و ہمراہی سے منعقد کیا جا رہا ہے۔ ہمارے ملک (ایران) کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری میجر جنرل محسن رضائی اس اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں، جبکہ پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر، سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان اور ترکیہ کی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ ابراہیم کالن ان تینوں ممالک کے نمائندے ہیں۔
jeo Ali waloon sab ko jhauka diya hay aap nay apnay aagay
2026-10-26 16:55:06
12
muhammad sudheer :
mashallah subhanAllah Pakistan army good zindabad sayd Asim Munir good zindabad Shahbaz Sharif good zindabad Saudi Arabia army good zindabad 💖👑🇵🇰💖🇸🇦👑💖🇹🇷👑💖🇶🇦👑💖🇮🇷👑💖
2026-10-26 17:23:36
0
KhAn_BaTtI_030 :
[Red heart]ZINDA ABAD IRAN[Red heart] ZINDA PAKSITA[Red heart]
2026-10-26 17:12:19
1
Ch.Kashif_Ali/Rajput*Official :
ایران میں سب لائن میں لگے ہوے ہیں 🤣
2026-10-26 17:31:19
5
Syedaliraza :
2026-10-26 17:06:37
7
Malik Zubair :
mola Ali
2026-10-26 17:03:16
5
MUGHAL G :
بڑی خوشی ہوتی ہے جب مسلم ممالک کو اکٹھا بیٹھے دیکھتے ہیں اللہ پاک ان سب کو اکٹھا کر دے ان میں اتفاق پیدا کر دے ۔
2026-10-26 17:34:29
3
BAKHATALI 202 :
پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد ھمارا پیارا وطن مھان ھے جیوے پاکستان ھمیشہ ژندہ باد پاک
2026-10-26 17:25:44
3
Syed :
geo mola k shairo
2026-10-26 16:56:36
4
Deeba Khan :
zinabad mola hussain 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-10-26 17:56:20
3
Saleem Memon :
میں سمجھتا ہوں کہ یہ سبق ہے ہم سب پاکستانیوں کے لیے کہ خودداری اور غلامی میں کیا فرق ہوتا ہے