Mne ye prsoon hi suna he zabardast kalammm zabardast lines♥️✨🤲🏻
2026-10-27 11:56:15
2
Λไi.𝙸𝒎r𝙖ȵ🌴 :
حق یہی ہے، کیونکہ محبت کی آگ جلاتی نہیں بلکہ نفس کو پاک کرتی ہے۔ جو اس تپش کو ہنس کر سہتا رہے، وہی معرفت کی آخری سیڑھی تک پہنچتا ہے۔ کمال تو یہ ہے کہ جلنے کا یہ عمل کبھی ختم نہ ہو، کیونکہ جس دن یہ تپش ختم ہوئی، اس دن معرفت کا سفر رک گیا۔🌹