@noor.khitab.shah.5: 🚨 احمد شھزاد کا پی سی بی سے بڑا مطالبہ 🚨 احمد شہزاد نے کہا🗣️ کہ سائم ایوب کو نکالنا زبردست فیصلہ ہے اس کی موجودہ پرفارمنس انتہائی مایوس کن ہے! لیکن سائم ایوب کی طرح اور بھی کئی کھلاڑی ہے جو مسلسل ناقص، پرفارمنس دے رہے ہیں اب وقت آگیا ہے کہ فخر زمان اور بابر اعظم کو بھی ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کیا جائے اور نوجوان ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے، بابر اعظم کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی ان کو بھی ٹیم سے باہر کرنا چاہیے 🫣 #MuhammadRizwan #BabarAzam #rizwanfans #SaimAyub #PakvsEng