@sakoonqulib334: آج کل شادی کا مطلب ہے سالوں کی محنت سے کمائی گئی رقم کو ایک ایسے دن پر خرچ کرنا جس کا مقصد 400 ایسے لوگوں کو خوش کرنا ہے جو آپ کو کبھی بھی خوش دیکھنا نہیں چاہتے#foryoupage #unfrezzmyaccount #viewsproblem #viralvideo #creatorsearchinsights