@chuzachuzy7: مجھ سے معافی کی امید کیسے رکھ سکتی ہو مجھے دھوکا دیکر تُمہارے لیے مذاق تھا کس جہنم کا بدلہ لیا تم نے مجھ سے ایک کام کرو اپنی ماتھے پر لکھو مجھ سے بڑا دھوکے باز غدار کوئی نہیں ہے یہی بہتر ہوگا آپکی لیے اور سن لے آواز پسند تو آئے گے نہیں تُمہیں نا تمھیں کوئی فرق تھا فہر بھی آخری بار سن لے #foryou #deeplines #sadpoetry #fyp #heartbroken