@hm7news: 🌹 گوجرانوالہ | عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس ✨ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گوجرانوالہ میں منعقدہ عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں حضرت مولانا محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب کی آمد ہمارے لیے باعثِ سعادت و افتخار رہی۔ ❤️ 🌸 آپ کے علم و فکر، عشقِ رسول ﷺ اور روح پرور اندازِ بیان نے محفل کو نورِ ایمان سے منور کر دیا۔ ایسی بابرکت محافل دلوں میں عشقِ مصطفیٰ ﷺ کی شمع روشن کرتی اور ہمیں اسوۂ حسنہ ﷺ کے مطابق زندگی گزارنے کا درس دیتی ہیں۔ 🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ طیبہ ﷺ کو سمجھنے، اپنانے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️🌹 #SeeratUnNabi ﷺ #RazaSaqibMustafai #Gujranwala #DistrictBarAssociation #SeeratConference ﷺ ﷺ