@moulana.ibne.azad: قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی محترم مولانا عبیداللہ بھٹو ابنِ آزاد صاحب سے ملاقات ❤️ ماشاءاللہ! وہی پرانا انداز، وہی محبت، وہی خلوص اور وہی اپنائیت۔ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہمیشہ اپنے پرانے ساتھیوں اور دیرینہ رفقاء کی دل سے عزت کرتے ہیں۔ یہی اُن کی عظمت، اعلیٰ ظرفی اور وفاداری کی پہچان ہے۔ ❤️🌹 رشتے عہدوں سے نہیں، محبت، خلوص اور وفاداری سے قائم رہتے ہیں۔ ❤️ #مولانا_فضل_الرحمٰن #مولانا_عبیداللہ_بھٹو_ابن_آزاد #جمعیت_علماء_اسلام #jamiat_ulama_islam__zandabad #محبت_اور_اخوت