جب تھک جاؤ دنیا سے تو میرے پاس آ جانا،
کچھ کہنا نہ پڑے تمہیں، بس گلے لگ جانا۔ 🤌🏻❤️🩹
2026-10-26 14:38:36
29
princess 👑💖🪭 :
wah wah kia sharh ha ma to post kro gy
2026-10-26 17:30:37
1
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
تم پاس ہوتے تو گلے لگا کر کہتی کہ تھک گئے ہیں ہم ان بے رحم لوگوں سے ہمیں کہیں دور لے چلو ۔۔۔😭😭
2026-10-26 14:44:30
18
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
کبھی فرصت ملے تو آنا، یہاں ایک شخص آج بھی تمہارے انتظار میں خود کو بھول رہا ہے۔😭
2026-10-26 14:40:11
12
𝆺𝅥𝆬𝐀𝐥𝐢𓆪꯭ꪾ🤍🌷 :
کچھ لوگ ساری عمر سکون کی تلاش میں بھٹکتے رہتے ہیں 🥀 پھر ایک دن احساس ہوتا ہے کہ سکون تو اُس شخص کے پاس تھا جسے وہ خود کھو آئے تھے ❤️🩹🖤
2026-10-26 14:38:52
13
س🥀 :
No words...🥀🙌🏻
2026-10-26 14:44:51
17
ل م 💗⚡ :
میں تمہیں وہ دکھ کیسے سناؤں جنہیں سننے کے بعد گلے لگنا لازمی ہو جاتا ہے...
2026-10-26 14:46:54
8
UMAR❤️🩹🚩 :
Hayyeee 💔
2026-10-26 14:37:09
11
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Hyee💗
2026-10-26 14:37:19
11
╰┈➤ᥫ᭡𝐌ᴜʜᴛᴀʀᴍaᥫ᭡💗 :
wo kabhi nhi aye ga ab🫠
2026-10-26 14:39:58
9
T A ح A🫀 :
حالات تو سلجھ جاتے ہیں
مگر۔۔۔۔۔۔۔
کافی لوگ دل سے اتر جاتے ہیں
2026-10-26 16:40:25
2
🐇 ⋆ 🐎 🎀 𝒢𝓊𝓁𝓏𝒶𝒾𝒷 ? :
gally laghna hamara naseeb keha
2026-10-26 16:28:37
3
✨ S A م E E R 🍂 :
🥺❤️🩹
2026-10-26 15:01:27
3
𐙚🐇ྀི :
پوری کائنات سکون میں ہے ،نہ کوئی ستارہ جلدی میں ہے ،نہ کوئی درخت اپنی باری سے پہلے پھل مانگتا ہے،نہ کوئی دریا اپنی منزل کے لئے بیچین ہے ،نہ کوئی پرندہ کل کی فکر میں آج کا نغمہ بھولتا ہے ،
صرف انسان ہے جو ماضی کے بوج اور م ستقبل کی فکر کے درمیان اپنا آج کھو دیتا ہے ،حالانکہ سکون ہمیشہ اسی لمحے میں پوشیدہ ہوتا ہے ۔
2026-10-26 17:11:34
2
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
لوگ کہتے ہیں کہ میرا کوئی نہیں، میں مسکرا کر کہتی ہوں کہ میرے لیے میرا وہ ایک ہی کافی ہے۔😔
2026-10-26 14:41:32
13
❤️🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
hyeee 🥹❤️🩹
2026-10-26 14:37:24
13
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
Hyeee ye song🥹
2026-10-26 14:37:54
10
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
گلے لگ جانا، شاید ہم پھر سے جی اٹھیں۔ 🥀🥹
2026-10-26 14:41:22
11
Four -Souls 🥀🖤 :
ہزاروں خوبیاں تھی اُس میں مگر
کمال تو یہ کہ وہ جھوٹ بولتا تھا اور آنکھ بھی ملاتا تھا؟
2026-10-26 15:30:47
5
ᯓᡣ𐭩𝗞𝗜𝗠 𝗔𝗟𝗣𝗛𝗔🕷️ᯓ★ :
2026-10-26 15:32:15
3
❥︎𝐒ᴴᴬᴹᴱꪶєѕѕ˚𓍯 :
آگ لگا دی میں نے آج اس کتاب کو جس میں
لکھا تھا اگر محبّت سچّی ہوتو ملتی ضرور ہے❤️🩹
2026-10-26 17:12:43
2
sam :
Gala lag Jana 😔
2026-10-26 18:12:00
1
baddie💅💀 :
😭
2026-10-26 17:23:30
1
T O O B A 🐰 :
Hayee Allah 👉🏻👈🏻
2026-10-26 17:11:31
1
ᥫ᭡ 𝑩𝒆𝒓𝒓𝒚 :
جب تم آنا، گلے لگ جانا
تیرے سوا نہ ہے کوئی میرا ۔
2026-10-26 17:01:17
1
To see more videos from user @wasihehe, please go to the Tikwm
homepage.