@eliteinstitutehangu: الحمدللہ! ایلیٹ انسٹیٹیوٹ ہنگو کی جانب سے انگلش لینگویج کے نئے داخل ہونے والے طلباء کے اعزاز میں ایک شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جو ہنگو ایچ ڈی اے میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے دوران تمام طلباء نے بھرپور شرکت کی اور خوب لطف اندوز ہوئے۔ یہ خوبصورت تقریب خوشگوار یادوں، محبت اور اپنائیت کا حسین امتزاج رہی۔ ہم تقریب میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں، جن کی قیمتی شرکت اور بھرپور تعاون نے اس پروگرام کو مزید شاندار اور یادگار بنا دیا۔