@aroob.baloch2: جو لوگ کہتے ہیں کہ ۔ نیکی کا زمانہ نہیں رہا وہ دراصل انسانوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ہیں جو لوگ کی رضا کے لیے بے لوث ہو کر نیکی کرتے ہیں ان کے لئے ہر زمانہ نیکی کا زمانہ ہے #mixedcontent #fypシ゚viral🖤tiktok #creatorsearchinsights #viraltiktok
@محبت ایک دوکھا ہے 🥀😭💔:🌺🌹❤❤💞💞🌹🤲❤🌹:اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ پاک نیک خواہشات پر کن فرمائے اللہ پاک نظر بد اور شیطان سے اپنی پناہ میں رکھے اللہ پاک صحت خوشیوں بھری لمبی عمر عطا کرے اللہ پاک کوئی غم نا دےاللہ پاک روزی رزق میں برکتیں عطا فرمائےاللہ پاک خوشیوں صحت محبت میں برکت دے آمین 🌹 🤲🙏💐
2026-10-26 15:24:44
0
SAMEER👁👁 FAYYAZ418 :
RIGHT ✅️ZBRDSAT POST 🌹🌹🌹
2026-10-26 15:17:39
0
TANVEER HUSSAIN 🇮🇹 :
دعائیں سلامتـــــــــــــــــــــــتی
اللہ ربّالعزت آپ اور آپکی فیملی کو صحت وتندرستی کے ساتھ ساتھ لاتعداد خوشیاں نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🤲❣️