tirmidhi hadees num 2
ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب مسلمان یا مومن بندہ وضو کرتا اور اپنا چہرہ دھوتا ہے تو پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ اس کے چہرے سے وہ تمام گناہ جھڑ جاتے ہیں ۱؎، جو اس کی آنکھوں نے کیے تھے یا اسی طرح کی کوئی اور بات فرمائی، پھر جب وہ اپنے ہاتھوں کو دھوتا ہے تو پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ وہ تمام گناہ جھڑ جاتے ہیں جو اس کے ہاتھوں سے ہوئے ہیں، یہاں تک کہ وہ گناہوں سے پاک و صاف ہو کر نکلتا ہے
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے ۳؎،
۲- اس باب میں عثمان بن عفان، ثوبان، صنابحی، عمرو بن عبسہ، سلمان اور عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں،
۳- صنابحی جنہوں نے ابوبکر صدیق رضی الله عنہ سے روایت کی ہے، ان کا سماع رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم سے نہیں ہے، ان کا نام عبدالرحمٰن بن عسیلہ، اور کنیت ابوعبداللہ ہے، انہوں نے رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کے پاس سفر کیا، راستے ہی میں تھے کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم کا انتقال ہو گیا، انہوں نے نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم سے متعدد احادیث روایت کی ہیں۔ اور صنابح بن اعسرا حمسی صحابی رسول ہیں، ان کو صنابحی بھی کہا جاتا ہے، انہی کی حدیث ہے کہ میں نے نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”میں تمہارے ذریعہ سے دوسری امتوں میں اپنی اکثریت پر فخر کروں گا تو میرے بعد تم ہرگز ایک دوسرے کو قتل نہ کرنا“
2026-10-27 02:01:12
3
ᴬ قᴬᴰᴱᴱᴿ جᵃᵐᵃˡⁱ :
konsi hadith mai likha hai plz reference dein
2026-10-26 16:38:21
5
Adnanbangash13 :
Subhanallah 🥰
2026-10-26 18:04:55
3
arslan ali mangrio :
2026-10-26 17:00:37
2
salarkamil :
اللہ اکبر
2026-10-26 17:10:11
3
Mαʅιƙ Mυԃαʂʂιɾ :
2026-10-26 15:12:01
6
1111 :
الله اکبر
2026-10-27 01:41:11
4
سر پھری jutti😍 :
subhan Allah
2026-10-26 17:54:48
1
♥️N♥️ :
اللّهُمّصل عَلَى مُحَمّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمّدٍﷺ️
2026-10-26 17:52:45
4
aqib,Ali💓💓💓 :
subhanallah 🤲🤲
2026-10-26 16:00:14
5
ZawaR Butt :
2026-10-27 05:59:23
0
🤍🇦🇪 Furqan | روح فلسطین 🤍 :
2026-10-26 17:51:37
0
UMAIRHUN-12 :
Shokar hay Mara Mola ya Nimaz be banii the wrnaa khn jatay hm jasa ghoonagar🙂
2026-10-27 02:35:30
1
ZEESHAN HAIDER 378 :
2026-10-26 17:27:02
1
Mαʅιƙ Mυԃαʂʂιɾ :
2026-10-26 15:11:58
2
Malik Asad Ali :
SubhannAllah SubhannAllah SubhannAllah MashaAllah
2026-10-26 17:14:45
0
💫🥀🍂🍁ÑooR 🍂🍁💫🫴🫰🌜 :
سبحان اللہ
2026-10-26 18:00:47
2
To see more videos from user @t.r.u.s.t.allah, please go to the Tikwm
homepage.