نماز صرف اس طرح پڑھو جس طرح آقائے صلی الله عليه وآله وسلم نے دو جہاں نے پڑھی
2026-10-26 17:23:02
43
Razzaq :
درود شریف بھی نماز کا حصہ ھے
2026-10-26 17:27:42
15
NomaN😎MaLik :
سوال کیا پوچھا گیا ہے جواب کیا دے رہے ہیں
پھر آپس میں فقہ کے اماموں کا اختلاف کیوں ہے
2026-10-26 18:13:04
1
وہ کبھی تو ہماری سنےگا :
دین اسلام عین فطرت پر مشتمل ھے ۔ اللہ تعالیٰ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صلوٰۃ التسبیح پڑھنے کا طریقہ بتایا وہ ان کے ساتھ ساتھ رہنے والوں سے زیادہ بہتر کوئی نہیں جانتا ہے ۔ اور گھر والوں نے آ پ ص کو مکمل طور دیکھا ھے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی سب جانتے ہیں کہ اصل کیا ہے ۔
2026-10-26 16:55:38
4
The Devil's Mind set 😈🔥 :
correct 💯
2026-10-26 18:08:46
0
Asker Shah :
جب سب مسلمان ہے تو فرقے اور نمازیں علہدہ علہدہ کیو ہے آیا یہ علہدگی اماموں کے بنیاد پر ہے
2026-10-26 19:48:08
0
asghar :
kamal hy yaar hamari to bunyad he ghalat rakhi gai
2026-10-26 16:52:48
4
islamicphilosper78 :
ab yeh Kon sai bataye ga k kaisy prni
2026-10-26 16:50:15
1
Syed Sharazi :
baat tarike ki ho rahi hai bhai jaan
2026-10-26 17:52:00
0
Only one Allah :
موجودہ سب مسالک کے موجودہ امام مسجد کے پیچھے سفیں ہی سیدھی نہیں ہوتی ہیں اور اختلاف بہت بڑا ہے ان سب کا نماز میں انباکس آ جائیں بتاتا ہوں
2026-10-26 19:49:15
1
ManiGujjar46 :
اہلسنت والجماعت اہلحدیث 🥰
2026-10-26 18:41:27
1
Junaid Malik😎💪 :
rafa yadain ka b. bta dooo har bt mein adhi adhuri tafseel
2026-10-26 19:55:32
0
CobraTopG1 :
Muja janna ha k har namaz ki jo rakt humy btyi gi hain jo himna apny baro sa suni hain ky wo b glat hain muja janna ha k Hazrat Muhammad kesy ada krty thy or unho na ky or ktni ktni har nmaz k lyia btyi hain
2026-10-26 16:55:22
0
Waheed.ch 🇵🇰🇸🇦 :
اللّٰہ اکبر پوچھا کچھ ہے جواب کچھ ہے
2026-10-26 18:43:42
0
Javed Iqbal :
سوال گندم جواب چنا وہ بولتا ہے نماز میں ہاتھ کھول کر پڑھ سکتے ہیں
2026-10-26 18:39:34
0
tanveer hashmi :
2026-10-26 19:43:19
0
mujtabablouch2 :
نماز میں دعا کی جا سکتی ہے لیکن صرف عربی میں
2026-10-26 18:13:14
0
Raja :
right way of Islam
2026-10-26 15:36:05
7
تار پارٹی پاکستان :
@تار پارٹی پاکستان:@تار پارٹی پاکستان:@تار پارٹی پاکستان:@تار پارٹی پاکستان، اے میرے پاکستان کے لوگو میرے بچو اور بچیو تار پارٹی پاکستان مطلب تعلیم انصاف روزگار پارٹی پاکستان میں شامل ہوں ۔ یہی پارٹی آپ کا اور اس عظیم پاکستان کا مستقبل ہے ۔میرے بچو وقت آپ کے انتظار میں ہے
2026-10-26 17:48:17
0
🇦🇪🅳🆇 🅱🅰🅻🅾🅲🅷🇦🇪 :
wrong
2026-10-26 21:53:48
0
khuram Baloch :
2026-10-26 17:20:49
0
flowers 🌺🌹 :
MashaAllah great scholar
2026-10-26 17:38:08
0
adnanawan :
Ahle tashi salam nhi pherte
2026-10-26 19:08:37
0
zephyr :
rasool allah say mola ali tak mola ali say imam jaffer tak imam jaffer say shion tak.baat khatm
2026-10-26 20:36:45
0
To see more videos from user @tawheed.tv_, please go to the Tikwm
homepage.