🌹 **السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ**
ایسی بیوہ یا مطلقہ خواتین جن کی عمر 30 سے 35 سال ہو اور جو دوسری بیوی بننے پر رضامند ہوں، رابطہ کر سکتی ہیں۔
🏡 ان شاء اللہ، نکاح کے بعد علیحدہ گھر اور باعزت ذریعۂ معاش کا انتظام ہوگا۔
✅ لڑکی والوں کا ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہوگا، تمام اخراجات لڑکے کے ذمہ ہوں گے۔
🚫 جہیز اور بارات کے کھانے کا مکمل بائیکاٹ ہوگا۔
🕌 نکاح مسجد میں سادگی اور سنت کے مطابق ہوگا۔
**شرط:** لڑکی نماز کی پابند اور شرعی پردے کی پابند ہو۔
🤲 اللہ تعالیٰ اس نیک مقصد میں خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-10-27 02:47:12
0
✨ 𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒎 𝑳𝒂𝒓𝒌𝒂 🫠💞 :
💓💓💓
2026-10-27 04:22:27
0
M. Malik Hamza Jaan :
🥰🥰🥰
2026-10-27 05:17:18
0
To see more videos from user @moeezwrites89, please go to the Tikwm
homepage.