@safarehayat03: اے اللہ پاک میرے شوہر کو اتنی ترقی دے کہ میں اپنے شوہر کے ساتھ تیرے گھر خانہ کعبہ کا طواف کر سکوں اور اپنے شوہر کا ہاتھ تھام کر آپ سے کہوں اے اللہ پاک کہ جس کے ساتھ آج میں آپ کے گھر کھڑی ہوں روزے قیامت بھی مجھے اسی کا ساتھ نصیب فرمانا آمین