وہی بے ربط یارانے، وہی فنکاریاں اُس کی
بڑا بے چین کرتی ہیں، تعلق داریاں اُس کی۔
محبت کر کے بھی اُس شخص نے بدلی نہیں عادت،
نہ اچھی رنجشیں اُس کی، نہ اچھی یاریاں اُس کی۔۔۔💔
2026-10-26 19:35:20
0
To see more videos from user @t458419, please go to the Tikwm
homepage.